ہافلینگر
ہافلینگر (انگریزی: Haflinger) نسل کے گھوڑوں کو ان کے لمبے بالوں کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔[1] ان گھوڑوں ابتدا میں اپنے رہائشی مقامات کے پہاڑی علاقوں میں کام کرنے کے لیے تیار کیا گیا تھا۔ وہاں پر یہ سامان لادنے اور جنگلات کے کاموں میں مستعمل تھے۔ بیسویں صدی کے اخیر میں بھارتی فوج نے پہاڑی علاقوں میں ان گھوڑوں کا استعمال کرنا چاہا مگر یہ منصوبہ ناکام رہا کیوں کہ ہافلینگر شدید گرمی کی تاب نہیں لا سکے۔ [2] تاہم آسٹریلیا میں اس نسل کے گھوڑوں کو پہاڑی علاقوں میں جدید دور میں بھی کامیابی سے استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ لوگ ایلپ پہاڑیوں میں خاص طور پر بروئے کار لائے جاتے ہیں۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ گھوڑوں کی روپانزل نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی
- ↑ Edwards, The Encyclopedia of the Horse, p. 53
- ↑ Hufnagl, Wolfdieter. "Haflinger-Ausbildung auf höchstem Niveau" (جرمن میں). Bundesministerium für Landesverteidigung und Sport. Archived from the original on 2019-01-07. Retrieved 2010-11-25.