ہامان (بائبل)
(ہامان (کتاب مقدس) سے رجوع مکرر)
پورا نام ہامان بن ہمداتا اجاجی جس کا کا ذکر کتاب مقدس کے عہد نامہ قدیم کی کتاب آستر میں ہے۔ ہامان اخسویرس بادشاہ کا وزیر تھا جس نے یہودیوں کے خلاف قتل عام کی سازش کی تھی۔ تاہم مردکی نے اپنی بھتیجی ملکہ آستر کے ذریعے اس سازش کو ناکام بنا دیا۔ جس کے بعد ہامان بن ہمداتا اجاجی کو پھانسی دے دی گئی۔
ہامان (بائبل) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | فارس |
عملی زندگی | |
جنس | مرد |
درستی - ترمیم |