ہانس بینو برنولی
ہانس بینو برنولی ایک مشہور سوئیس ماہر تعمیرات تھا جو 17 فروری 1876ء کو پیدا بازیل میں ہوا۔ 1904ء میں اُس نے آنا زیگلر سے برلن میں شادی کی۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد اس کے اہم کاموں میں تباہ ہوئے ہوئے شہروں اور علاقوں کی تعمیر نو شامل ہے۔ اُس کا 83 برس کی عمر میں 12 ستمبر 1959ء کو بازیل میں ہی انتقال ہوا۔