ہانگ کانگ رصد گاہ (Hong Kong Observatory) (چینی: 香港 天文台) ہانگ کانگ حکومت کا ایک محکمہ ہے۔ رصد گاہ موسم کے بارے میں پیشین گوئی اور موسم سے وابستہ خطرات پر انتباہ جاری کرتی ہے۔

ہانگ کانگ رصد گاہ
Hong Kong Observatory
香港天文台
ایجنسی کا جائزہ
قیام2 مارچ 1883[1]
صدر دفتر134A ناتھن روڈ, تسم شا تسوی, کولون, ہانگ کانگ
ملازمین290 (مارچ 2010)[2]
سالانہ بجٹ220.7ملین ہانگ کانگ ڈالر (2011-12)[2]
محکمہ افسرانِ‌اعلٰی
  • شون چی منگ، ڈائریکٹر ہانگ کانگ رصد گاہ
ویب سائٹwww.hko.gov.hk (چینی میں) (انگریزی میں)
www.weather.gov.hk (چینی میں) (انگریزی میں)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "History of the Hong Kong Observatory"۔ Hong Kong Observatory۔ 20 May 2011۔ 11 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2011 
  2. ^ ا ب "Head 168 — HONG KONG OBSERVATORY" (PDF)۔ Hong Kong Observatory۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2011