ہاوکیپوداس
ہاؤکی پُڈاس نامی قصبہ فن لینڈ کی ایک سابقہ بلدیہ ہے۔ یہ قصبہ اولُو کے صوبے کا حصہ ہے اور شمالی اوستروبوثنیہ میں واقع ہے۔ اس کا ساحل خلیج اوستروبوثنیہ پر واقع ہے اور یہاں سے دریائے کیمینکی یوکی گزرتا ہے۔ اولُونسالو، کیمینکی اور اُلی ای کی بلدیات کو یکم جنوری 2013 میں اولُو کے ساتھ ملا دیا گیا تھا۔
بلدیہ کی آبادی 19053 نفوس (31 دسمبر 2012) پر مشتمل ہے اور 1023 مربع کلومیٹر پر مشتمل ہے جس میں 224 مربع پانی ہے۔ آبادی کی گنجانیت 2385 نفوس فی مربع کلومیٹر ہے۔ یہاں کی آبادی کی زبان فنّش ہے۔
ہاؤکی پُڈاس میں 16 دیہات شامل ہیں: کرکون کولا، سنتا ہولما، اُکونکائیوس، مارتینی ایمی، آسیما کولا، اونکامو، ہالوسن نی ایمی، ہولستن میکی، ہاروسن نی ایمی، یوکی کولا، کالیمین کولا، کیلّو، کیوی نی ایمی، پارکومیکی، تکّورنتا اور ورپی نی ایمی۔
2007 سے 2013 کے دوران یہاں کے محکمہ تعلیم نے ’تاحیات سیکھنے‘ کے پروگرام میں حصہ لیا تھا۔
قابل دید مقامات
ترمیم۔ ہاؤکی پُڈاس گرجا گھر، تعمیر 1762 ۔ کیوی نی ایمی، ماہی گیر دیہات ۔ ورپی نی ایمی ۔ کُرتن ہاؤڈن کا ساحلی جنگل ۔ ہالوسن نی ایمی ۔ ہاؤکی پُتان فارم
جڑواں شہر
ترمیمشہر ہاوکیپوداس کے جڑواں شہر Szigetszentmiklós، Steinheim, Westphalia و Trelleborg ہیں۔|1,023.62|ہاوکیپوداس}}
{{Infobox Finnish former municipality |name=ہاوکیپوداس |official_name=Haukiputaan kunta |other_name= |native_name= |native_name_lang= |nickname= |settlement_type=بلدیہ |total_type= |motto= |image_skyline=Haukipudas-Church Bellfry 2006 04 30.JPG |image_caption=The church and the belfry of Haukipudas |image_flag= |image_seal= |image_shield=Haukipudas.vaakuna.svg |image_map=Haukipudas.sijainti.suomi.2008.svg |map_caption=Location of Haukipudas in Finland |pushpin_map= |pushpin_label_position= |pushpin_map_caption= |pushpin_mapsize= |province=Oulu Province |region=شمالی اوستروبوثنیہ |subregion=Oulu sub-region |government_footnotes= |leader_title=Municipality manager |leader_name=Jarmo Ronkainen |leader_title1= |leader_name1= |established_title=منشور |established_date=1866 |established_title2= |established_date2= |extinct_title= |extinct_date= |area_as_of=2011-01-01 |area_total_km2=1,023.62 |area_land_km2=798.67 |area_water_km2=224.95 |area_footnotes=[1]|municipality of Finland و former municipality of Finland||
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Area by municipality as of 1 جنوری 2011ء [[زمرہ:تاریخ شمار سانچے]]" (PDF) (فنی والسويدية میں). Land Survey of Finland. Retrieved 9 مارچ 2011ء.
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(help),|accessdate=
میں 13 کی جگہ line feed character (help),|title=
میں 41 کی جگہ line feed character (help), and تعارض مسار مع وصلة (help) {{نقل:صارف:محمد شعیب/city|ہاوکیپوداس|لاطینی: Haukipudas||Northern Ostrobothnia|فن لینڈ|<ref>انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Haukipudas"