ہتوانی قوم کا تعلق بنیادی طور بلوچ قبائل سے ہے اس کو کچھ لوگ ہوتانی یا ہوتوانی بھی کہتے ہیں یہ مختلف ناموں کے ساتھ لیہ، راجن پور اور ڈیرہ غازی خان میں آباد ہیں۔ ڈیرہ غازی خان میں دری ڈھولے والی کے آس پاس ہتوانی قوم آباد ہے جو مہمان نواز اور بہادر قوم مانی جاتی ہے۔ دری ڈھولے والی کے پاس چاہ رائمن والا پر ہتوانی قوم آباد ہے جو ماشاء اللہ سے پڑھے لکھے اور باشعور لوگ مانے اور جانے جاتے ہیں۔ نوجوان نسل سرکاری ملازمت اختیار کرنے کو ترجیح دیتی ہے اور آج کل اپنا کاروبار بھی کر رہے ہیں۔ اہل علاقہ میں صوفی نذیر احمد ہتوانی ، مختار احمد ، خادم حسین سیکریٹری ، حاجی بشیر (چئیرمین) ، عبدالرشید ASI ، استاد رمضان ، نذر حسین ،ڈاکٹر مسعود(بڑا سیاستدان) ، محمد موسی (امام مسجد) اور حاجی حیات اختر جو ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں سیکشن آفیسر ہیں اور بالکل کسی کا کوئی کام ہو ان سے کہہ کر بے فکر ہو جائیں آپ کا کام نہیں ہونے والا۔