ہجر (ادب)
ہجر عربی زبان کا لفظ ہے- اسے اردو ادب خصوصا شاعری میں محبوب سے جدائی کے معنوں میں بکثرت استعمال کیا گیا ہے- اس کے لیے برہ کا لفظ بھی استعمال کیا جاتا ہے- اسے انگریزی زبان میں Separation یا Detachment کہا جاتا ہے- ہجر کا متضاد وصال ہے-
استعمال
ترمیمہجر کو اردو زبان میں محبوب سے دوری اور اس سے ملنے کی خواہش کے معنوں میں بکثرت استعمال کیا گیا ہے- اردو زبان میں اس کے لیے فراق اور ہجران کے الفاظ بھی استعمال ہوتے ہیں-
شعری مثالیں=
ترمیمحوالہ جات
ترمیمیہ زمرہ شعر و ادب کے متعلق مضامین پر مشتمل ہے-