ہراکلیوعن یا ہراکلیو یونان کا ایک پریفیکچر اور کریٹ کے چار پریفیکچروں میں سے ایک ہے۔ اس کا دار الحکومت کانڈیہ ہے۔

جغرافیہ

ترمیم

ہراکلیوعن پریفیکچر مغرب میں رےتھمنو پریفیکچر اور مشرق میں لاسیتھی پریفیکچر سے گھرا ہوا ہے۔ وسط اور شمال میں زرخیز وادیاں اور شمال میں ساحل ہے جبکہ جنوب پر پہاژیوں کا غلبا ہے۔ یہ پہاڑیاں مغرب میں عیدی پہاڑیوں اور جنوب میں اسطروشیا ہیں ۔