ہردیان اشٹوک
ھردیان اشٹوک نامی یہ کتاب نوجوان کھوار شاعر خالد بن ولی کی تخلیق ہے جو اس کا پہلا کھوار مجموعہ کلام ہے۔ خالد بن ولی چترال کے ممتاز قانون دان اور کھوار شاعر عبدالولی خان عابد کے صاحبزادے ہیں۔