ہرش مَندَر ایک سماجی کارکن اور مصنف ہیں۔ وہ تشدد اور بھوک کا سامنا کر نے والے لوگوں کے لیے جدوجہد کرتے ہیں۔ یہ سینٹر فار ایکویٹی سٹڈیز (Centre for Equity Studies) کے ناظم ہیں اور خوراک کے حق کے معاملے میں بھارت کی سپریم کورٹ کے خاص کمشنر ہیں۔[2]

ہرش مندر
ہرش مندر

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 1955ء
زوجہ ڈینپل
عملی زندگی
پیشہ سماجی کارکن، مصنف
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت آئی اے ایس   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

زندگی

ترمیم

ان کی بیوی ڈینپل کا کہنا ہے کہ ہرش مندر کی پیدائش سکھ مذہب میں ہوئی مگر اب یہ کسی مذہب کو نہیں مانتے۔ یہ 1980ء میں بھارتی انتظامی خدمات میں آئے۔ پہلے ان کو مدھیہ پردیش میں بھیجا گیا اور پھر چھتیس گڑھ میں خدمات انجام دیے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/081899742 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 مئی 2020
  2. Penguin India