ہرمی ادب
ہرمی ادب ہرم کی جمع اہرام ہے۔ ہرمی ادب کی اصطلاح ان مجموعی تحریرات کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو قدیم مملکت مصر کے مذہبی تحریروں پر مشتمل ہے۔ یہ ممکنہ طور پر سب سے قدیم معلوم مذہبی متون (تحریروں) ہیں۔[1][notes 1] جو قدیم مصری زبان میں ہیں۔ قدیم بادشاہت کے عہد میڑ ہرمی ادب صرف فراعنہ کے استفادے کے لیے مخصوص تھا، مگر پہلے دور انتشار اور وسطی بادشاہت کے عہد میں ہرمی ادب کافی رو و بدل کے بعد اسے غیر شاہی اور غیر سرکاری شخصیتوں اور سرکردہ لوگوں کے لیے مخصوص کر دیا گیا۔ اس قدیم مذہبی ادب کو ہرمی ادب کا نام اس لیے دیا گیا ہہے کا چھٹے خاندان کے چھ فراعنہ اور اسی خاندان کے ایک فرعون پیپی دوم کی تین بیگمات کے مقبروں کے تدفینی کمروں اور برآمدوں وغیرہ کی دیواروں پر کندہ پایا گیا ہے۔ یہ مقبرے مصر کے موجودہ مقام سقارہ کے قریب بنائے گئے تھے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحواشی
ترمیم- ↑ A claim has also been put forth for the Sumerian Kesh Temple Hymn, which may be older.
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Richard H. Wilkinson, The Complete Gods and Goddesses of Ancient Egypt, Thames and Hudson, New York, 2003, p 6