ہزاراگی زبان
ہزارگی زبان کا تعلق دری فارسی لسانی خاندان سے ہے۔ یہ زبان وسطی افغانستان کا ایک نسلی اور لسانی بولاتا ہے۔ اس گروہ کی کثیر تعداد پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صوبائی صدر مقام کوئٹہ میں بھی پائی جاتی ہے۔ اس زبان میں جدید رسم الخط وضع کیا جا رہا ہے۔ اور کئی متشابیہ آوازوں کے قائم حروف کو موجودہ رسم الخط سے حذف کیا جا رہا ہے۔ اس زبان کے بولنے والوں کو ہزارہ قوم کا نام بھی دیا جاتا ہے۔ [رازول کوہستانی]