ہفت روزہ لوح و قلم انٹرنیشنل

لوح وقلم انٹرنیشنل پاکستان کا پہلا مکمل تعلیمی اخبار ہے جو درسگاہوں کے شہر ایبٹ آباد سے شائع ہو کر ملک بھر کے اسکولوں ،کالجوں ،دینی مدارس، یونیورسٹیوں، تعلیم پر کام کرنے والی سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں، محکمہ تعلیم کے دفاتر اور بورڈ آفسز تک باقاعدگی سے پہنچتا ہے، لوح و قلم انٹرنیشنل کا ہیڈ آفس ایبٹ آباد پاکستان میں ہے جب کہ اس کے ذیلی دفاتر ملک بھر کے بڑے شہروں میں موجود ہیں