ہفت روزہ ہوا
لاہور، شیخوپورہ، گوجرانوالا سمیت پاکستان کے بیشتر شہروں میں پڑھا جانے والا اخبار اور میگزین ہفت روزہ ہوا اپنے منفرد سٹائل کے باعث لوگوں میں کافی مقبول ہو رہا ہے۔ اس کے چیف ایڈیٹر میاں اشعر غزال شاکر اور ایڈیٹر سینئیر صحافی رانا ذو الفقار ہیں۔ ہفت روزہ ہوا کی ٹیم میں پیشہ ور صحافی شامل ہیں جو اس کو ترقی کی طرف لے کر جا رہے ہیں ۔