کثیر الانتخابی یا ہمہ اختیاری (انگریزی: Multiple choice) جسے انگریزی استعمال میں ملٹی پل چوائس سوال کہا جاتا ہے، اپنے آپ میں کئی ممکنہ جوابات دیے جاتے ہیں، جن میں سے ایک درست ہوتا ہے۔