ہم رتبہ اسکالر (انگریزی: peerScholar) ایک خودکار تعلیمی آلہ ہے جو پروفیسر سٹیو جورڈینز (Steve Joordens) اور گریجوئٹ طالب علم Dwayne E. Paré نے یونیورسٹی آف ٹورانٹو میں نفسیات کے ابتدائی کورس کے لیے تیار کیا- پیر اسکالر کو ابتدائی طور پر طالب علموں کی لکھائی اور تنقیدی سوچ کو پرکھنے کے لیے تیار کیا گیا تھا- پیر اسکالر کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے جو مختلف مقاصد اور لوگوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے-

بیرونی روابط

ترمیم