ہم مادر پدروں میں استحصال

ہم مادر پدروں میں استحصال (انگریزی: Sibling abuse) (انگریزی: Sibling abuse) ایک ایسی صورت حال ہے جس میں جسمانی،جذباتی یا جنسی استحصال ایک ہم مادر پدر کا دوسرے بھائی یا نہن کا ہوتا ہے۔ ایک اور چوتھا زمرہ بھی محققین کی توجہ کا مرکز بنا ہے۔ ان افراد میں اسٹافاچر، ڈے ہارٹ، کارڈ، اسٹکی، سوالانی اور لٹل ہیں۔ یہ اکیسویں صدی کی پہلی صدی سے ہے اور یہ رشتوں کی جارحیت کی شکل میں ابھرا ہے۔

دنیا میں تقریبًا سبھی بھائی بہن کسی نہ کسی وقت پر آپس میں لڑائی کر چکے ہوتے ہیں۔ تاہم استحصال اس صورت میں رو نما ہوتا ہے جب ایک ہم مادر پدر مسلسل دھمکیاں دینے لگے، خوف و ڈر کی کیفیت دوسرے کے دل میں پیدا کرے یا دوسرے کو بالکلیہ اپنی گرفت اور قابو میں رکھے۔

ہم مادر پدروں میں استحصال زیادہ تر غیر کار گرد، غفلت والے یا استحصالی گھروں پائی جاتی ہے جب والدین حد بندیاں رکھنے یا استحصالی بچوں کو روکنے میں ناکام ہوتے ہیں۔[1][2]

1982ء کے ایک مطالعے سے پتہ چلا کہ 60 فی صد بچے جو اپنے والدین کے بیچ استحصال کا مشاہدہ کرتے ہیں، وہ اسی کی منظر کشی اپنے بھائی یا بہن کے ساتھ کرتے ہیں۔[3]


مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "University of Michigan Health System: Sibling abuse"۔ 2017-05-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-12
  2. Laviola, M. (1992). Effects of older brother-younger sister incest: A study of the dynamics of 17 cases. Child Abuse and Neglect, 16, p. 409-421.
  3. Pfout, Schopler, & Henley, "Forgotten Victims of Family Violence," Social Work, July 1982.