ہم مارٹ ایک پاکستانی آن لائن اسٹور تھا جو ہم نیٹ ورک کے ذریعے چلایا جاتا تھا۔ یہ اسٹور 2020 میں بند ہو گیا تھا۔

ہم مارٹ
Hum Mart
صنعتای کامرس
قیام2018؛ 6 برس قبل (2018)
کالعدم2020
صدر دفترکراچی، پاکستان
علاقہ خدمت
پاکستان
مصنوعاتگروسری اور صارفین کی مصنوعات
ویب سائٹhummart.com

اس اسٹور کی بنیاد 2018 میں ملک فیصل قیوم اور ہم نیٹ ورک کے درید قریشی نے رکھی تھی۔ اس نے سب سے پہلے کراچی بھر میں ایک آن لائن ریٹیل گروسری اسٹور کے طور پر کام شروع کیا۔ کچھ عرصہ بعد اس اسٹور نے پاکستان بھر میں صارفین کی مصنوعات جیسے موبائل فونز، الیکٹرانکس، کاسمیٹکس اور کھلونے کی اضافی کیٹیگریز بھی فروخت کرنا شروع کیا۔ [1]

تاریخ ترمیم

ہم مارٹ کی بنیاد 2018 میں کراچی، پاکستان میں واقع ہم نیٹ ورک کے ذیلی ادارے کے طور پر رکھی گئی تھی۔ [2]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "E-Shop Till You Drop"۔ Newsline (magazine) (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2021 
  2. "Hum Network Limited launches an Online Grocery Store"۔ PhoneWorld (magazine) (بزبان انگریزی)۔ 20 April 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2021 

بیرونی روابط ترمیم