انجینئری ہوا و فضاء، انجینیرنگ کی ایک شاخ ہے اس میں ہوائی جہازوں اور فضائی سفری وسیلوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔