ہندوستانی زبانوں کا مرکزی ادارہ

ہندوستانی زبانوں کا مرکزی ادارہ بھارت کا ایک تحقیقی و تدریسی ادارہ ہے جو شہر میسور میں واقع ہے۔ اصلاً یہ ادارہ وزارت فروغ انسانی وسائل کا ایک حصہ ہے[1] جو 17 جولائی 1969ء میں قائم ہوا۔[2]

مراکز

ترمیم

ہندوستانی زبانوں کے مرکزی ادارہ کے تحت سات مراکز مصروف عمل ہیں:[3]

  • مرکز برائے کلاسیکی زبانیں
  • مرکز برائے قبائلی، معمولی، خطرہ زدہ زبانیں و لسانی پالیسی
  • مرکز برائے لغت نگاری، لوک کہانی، ادب و مطالعات ترجمہ
  • مرکز برائے مطالعات خواندگی
  • مرکز برائے آزمائش و تعیین قدر
  • مرکز برائے مواد سازی، مطبوعات و فروخت
  • مرکز برائے معلومات السنہ ہند

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Home page"۔ ہندوستانی زبانوں کا مرکزی ادارہ۔ 2004-12-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-18 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  2. "ہندوستانی زبانوں کا مرکزی ادارہ: تفصیل"۔ ہندوستانی زبانوں کا مرکزی ادارہ۔ 2013-09-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-18۔ All through the last years in existence, ... {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  3. "مراکز"۔ ہندوستانی زبانوں کا مرکزی ادارہ۔ 2013-02-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-18 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)

بیرونی روابط

ترمیم