طیوری پناہ گاہیں پرندوں کی وہ قدرتی سہولیات ہیں جو پرندوں کی بحالی اور بقا کو فروغ دیتے ہوئے ان کی مختلف اقسام اور ان کے قدرتی رہائش گاہوں کو تحفظ دیتی ہیں۔