ہندی فلموں کی اردو نظموں کی فہرست
اردو زبان برصغیر کی اہم زبان ہے جس کی شہرت دنیا کے کونے کونے تک پھیلی ہوئی ہے۔ تا ہم پاکستان اور ہندوستان کی یہ اہم زبان ہے۔ ہندوستان میں اس کا تال میل اس حد ہے کہ دونوں زبانوں کو ایک دوسرے سے جدا نہیں کیا جا سکتا۔ نغمگی اورچاشنی لیے اردو شعری اصناف نے ہندی فلم کے لیبل کے تحت بننے والی فلموں میں اردو غزلوں، نظموں، گیتوں اور دیگر اصناف کو استعمال کیا گیا ہے۔ مندرجہ ذیل جدول کے ذریعہ اردو کی نظموں کی فہرست سازی کی گئی ہے جو ہ بھارت ہندی فلموں ملتی ہیں۔
1940 کی دہائی
ترمیمنظم | شاعر | موسیقی ہدایتکار | گیت کار | فلم / میوزک البم | سال (ء) | تبصرہ |
---|