ہند ایرانی زبانیں
(ہند-ایرانی زبانیں سے رجوع مکرر)
ہند-ایرانی زمرۂ زبان، ہند-یورپی خاندانِ زبان کی سب سے مشرقی شاخ ہے۔ اس میں تین لسانی زمرے ہوتے ہیں۔
ہند ایرانی | |
---|---|
جغرافیائی تقسیم | مشرقی یورپ ، جنوب مغربی ایشیا ، وسطی ایشیا ، جنوبی ایشیا |
لسانی درجہ بندی | ہند۔یورپی
|
ماقبل زبان | پیش ہند ایرانی |
ذیلی تقسیمیں | |
رموزِ زبان | |
ISO 639-5 | iir |
یورپ اور ایشیا میں ہند یورپی زبانوں کی تقسیم:
ہند ایرانی |
ہند-ایرانی زبانیں آریائی زبانوں کے نام سے بھی معروف ہیں۔[1]