ہنری موریس گولڈمین

ان کی شہرت کا اصل سبب دندانسازی کی تعلیم میں ان کی کوششیں اور بوسٹن یونیورسٹی میں ان کے نام سے قائم ہنری ایم گولڈمین اسکول آف ڈینٹل میڈیشن ہے۔

ڈاکٹر ہنری موریس گولڈمین (انگریزی: Henry Maurice Goldman) کی شہرت کا اصل سبب دندانسازی کی تعلیم میں ان کی کوششیں اور بوسٹن یونیورسٹی میں ان کے نام سے قائم ہنری ایم گولڈمین اسکول آف ڈینٹل میڈیشن ہے۔

ہنری ماریس بوسٹن کے متمول طبقے سے تعلق رکھتے تھے۔ وہ ریاستہائے متحدہ امریکا کی فوج میں ترقی کرتے ہوئے کپتان کے عہدے تک پہنچے تھے۔ انھوں نے دندنسازی کی تعلیم آئیوی لیگ سے حاصل کی تھی۔[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم