ہن قبیلہ
ہن: گجروں قبائل میں سے سب سے بڑا اور اہم قبیلہ ہے جس میں سے بہت سارے قبائل نے جنم لیا۔ ہن گجروں کی بنیادی طور پر چار شاخیں "ایلچون، کیدرائ، نزاک اور ہیفتھالی" تھیں جنھوں نے تقریباً 200 سے 250 سال تک شمال مغربی جنوبی ایشیا اور وسطی ایشیا میں راج کیا۔