ہوانا سینڈروم (انگریزی: Havana syndrome) میڈیا کی طرف سے مقبول کی گئی اصطلاح ہے۔ کیوبا میں موجود امریکی اور کینڈین سفیروں پر مبینہ آوازوں سے حملے کو کیوبن سونک اٹیکس یا ہوانا سینڈروم کہاجاتا ہے۔ تحقیق سے پتا چلا ہے کہ جو امریکی اور کینڈین سفیر ہوانا میں کام کر چکے تھے، ان کے دماغ 5 فیصد سکڑ گئے[1]۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم