ہوت کا مطلب ہے جنگو ، مکران کے صدر مقام تمپ ہے ، اس کے علاوہ یہ مکران کے دیگر علاقوں میں بھی آباد ہیں ۔ وہ مکران میں رندوں سے الگ ماخذ کے دعویدار ہیں اور ہولڈچ اور موکلر ہوتوں کو ایک قدیم ماخذ سے منسوب کرتے ہیں ۔ اول الذکر انھیں سکندر کے ہوتطائی یا اورطائی اور آخر الذکر زرکسر کی فوج کے اوتی ۔ بلوچ بیت کی سند پر انہی کے ہم جد مانے جاتے ہیں غالب امکان یہی ہے سکندر کو مکران میں جو اورتائی ملے تھے وہ موجودہ ہوت ہیں ۔ ہولڈچ کا کہنا درست ہے ہوت بلوچ شاخیوں: کلمتی ٹالپور زرداری مزاری کهوسه چانڈیو میرانی

ماخذ ترمیم

بلوچستان گزیٹیر

ہتو رام ۔ بلوچستان

برگیڈیر ایم حسن عثمان ۔ بلوچستان