ہورٹن ہو 229 ایک جرمن جڑواں بوم، بغیر ٹیل کا، جڑواں انجن جیٹ سے چلنے والا ہوائی جہاز تھا جسے دوسری جنگ عظیم کے دوران ہورٹن برادران نے ڈیزائن اور بنایا تھا۔ یہ جیٹ سے چلنے والے پہلے طیاروں میں سے ایک تھا[2] جس نے سویپ وِنگ استعمال کیا، جس نے اس کی تیز رفتاری اور رینج میں نمایاں اضافہ کیا۔ اِس کا ایک پروٹوٹائپ 1944 میں مکمل ہوا اور کامیابی کے ساتھ آزمائشی طور پر پرواز کی گئی۔

ہورٹن ایچ او ۲۲۹
پرواز میں اس ہوائی جہاز کی کمپیوٹر رینڈرنگ
کردار لڑاکا بمبار[1]
کارخانہ ساز گٹر ویگن فیکٹری
(Gota Go 229 کے عنوان کے ساتھ )
ڈیزائنر ہورٹن برادران
اولین پرواز ۱ مارچ ۱۹۴۴
حیثیت پروٹوٹائپ کے مرحلے پر ختم

ہو 229 کو 1943 میں لوفت وافہ کے سربراہ ہیرمان گوئرنگ کی طرف سے "3×1000" کی ضرورت کو پورا کرنے کے قابل ہلکے بمبار طیاروں کے لیے کی گئی درخواست کے جواب میں ڈیزائن کیا گیا تھا، یعنی، 1,000 کلوگرام (2,200 lb) بموں کو 1,000 کلومیٹر فی گھنٹہ (620 میل فی گھنٹہ) کی رفتار سے 1,000 کلومیٹر (620 mi) کی دوری پر لے جانے کے لیے۔

تفصیلات (ہورٹن H.IX V2)

ترمیم

Data from Nurflügel,[3] (Ho 229A)The Complete Book of Fighters[4]

عام خصوصیات

  • عملہ: 1
  • لمبائی: 7.4 میٹر (24 فٹ 3 انچ) chord at centre-line
     
    Orthographically diagram
Ho 229A: 7.47 میٹر (24.5 فٹ)
  • پروں کا پھیلاؤ: 16.8 میٹر (55 فٹ 1 انچ)
Ho 229A: 16.76 میٹر (55.0 فٹ)
  • انچائی: 1.1 میٹر (3 فٹ 7 انچ) cockpit height
Ho 229A: 2.81 میٹر (9 فٹ 3 انچ) overall height
  • ونگ ایریا: 52.8 میٹر2 (568 فٹ مربع)
Ho 229A: 50.2 میٹر2 (540 فٹ مربع)
  • تناسب: 7.8
  • خالی وزن: 4,844 کلوگرام (10,679 پونڈ)
Ho 229A: 4,600 کلوگرام (160,000 oz)
  • زیادہ سے زیادہ ٹیک آف وزن: 6,876 کلوگرام (15,159 پونڈ)
Ho 229A: 8,100 کلوگرام (290,000 oz)
  • ایندھن گنجائش: 1,700 کلوگرام (60,000 oz)
  • Powerplant: 2 × Junkers Jumo 004B turbojet engine, 8.83 کلوN (1,990 پونڈ قوت) thrust each

کارکردگی

  • زیادہ سے زیادہ رفتار: 960 کلومیٹر/گھنٹہ (600 میل فی گھنٹہ, 520 ناٹ)
Ho 229A: 950 کلومیٹر/گھنٹہ (590 میل فی گھنٹہ؛ 510 ناٹ) / M0.77 at sea level; 977 کلومیٹر/گھنٹہ (607 میل فی گھنٹہ؛ 528 ناٹ) / M0.92 at 12,000 میٹر (39,000 فٹ)
  • Cruise speed: 900 کلومیٹر/گھنٹہ (560 میل فی گھنٹہ, 490 ناٹ)
  • Never exceed speed: 1,000 کلومیٹر/گھنٹہ (620 میل فی گھنٹہ, 540 ناٹ)
  • Take-off speed: 150 کلومیٹر/گھنٹہ (93 میل فی گھنٹہ؛ 81 ناٹ)
  • Landing speed: 130 کلومیٹر/گھنٹہ (81 میل فی گھنٹہ؛ 70 ناٹ)
  • رینچ: 1,900 کلومیٹر (1,200 میل, 1,000 بحری میل) maximum
  • Rate of climb: 22 میٹر/سیکنڈ (4,300 فٹ/منٹ)
  • ونگ لوڈنگ: 130 کلوگرام/میٹر2 (27 پونڈ/فٹ مربع)
  • تھرسٹ/وزن : 0.382

اسلحہ

  • گنز: Ho 229A: 2x 30  ملی میٹر (0.098 فٹ) MK 108 cannon


حوالہ جات

ترمیم
  1. Donald 1994, p. ۹۴.
  2. Green 1970, p. 247.
  3. Horten 1985, pp. 135–151.
  4. Green 1994, pp. 301–302.