ہوشے
گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے میں آباد ایک گاؤں
سات ہزار آٹھ سو اکیس میٹر بلند، دنیا کی چوبیسویں اور پاکستان کی نویں بلند ترین چوٹی مشہ بروم (کے ون) کے سائے میں واقع وہ گاﺅں جہاں دنیابھر کے کوہ نورد اور ایڈوینچر کے متلاشی ایک ناقابل بیاں کیفیت کا شکار ہو جایا کرتے ہیں