ہولسٹن فریزین مویشی (انگریزی: Holstein Friesian cattle) بڑے سائز کے مویشیوں کی نسل ہے۔اس نسل کے بالغ مویشیوں کا اوسط کندھوں تک قد 147 سینٹی میٹر یا 58 انچ اور وزن 1500 پاؤنڈ ہوتا ہے[1]۔

ہولسٹن فریزین مویشی
ہولسٹن گائے
ہولسٹن گائے
دیگر نامہولسٹن مویشی
اصل ملکنیدرلینڈ، جرمنی، ڈنمارک
پھیلاوساری دنیا
استعمالDairy اورگوشت (ground beef اورroast beef)
Traits
CoatBlack and white patched coat (occasionally red and white).
نوٹس
گوشت اور دودھ کے لیے پالی جانے والی نسل.
گائے
Bos primigenius

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم