ہویا (انگریزی: Huia) ایک پرندہ تھا، جو 1907ء میں ناپید ہو گیا تھا۔یہ پرندہ زیادہ تر نیوزی لینڈ میں پایا جاتا تھا۔ اس کے ناپید ہونے کی دو وجوہ رہی ہیں، اولًا ضرورت سے زیادہ اس کا شکار رہا ہے تاکہ اس چمڑے کو ابھرے ہوئے نمونوں کے لیے استعمال کیا جائے اور اس کی دم کے پروں کو ہیاٹ کی سجاوٹ کے لیے استعمال کیا جائے۔ دوسری وجہ یورپی نو آباد کاروں کی جانب سے کئی علاقوں سے جنگلوں کا کاٹ دیا جانا تھا۔ ان میں سے کئی جنگلات قدیم تھے اور ماحولیاتی اعتبار سے کئی پیچیدہ پہلو رکھتے تھے جو اس پرندے کی بقا میں معاون تھے۔ ان کے غیاب یہ پرندہ باقی نہیں رہ سکا۔

ناپید پرندے کے ایک جوڑے کی تصویر

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم