عِلمُ المظاہر(phenology) مظہریات؛ پودے اور جانور کے مظاہر کے سالانہ تواتر پر موسمی یا ماحولی اثرات کا سائنسی مطالعہ۔[1]