ہٹھاڑ اور ماجھا یہ تقسیم دریائے ستلج یا دریائے بیاس کے دائیں بائیں علاقوں کی ہے۔ جو علاقہ جنوب اور قدرے گہرائی میں ہیں اسے ہٹھار اور جو شمال میں قدرے بلندی پر ہیں، انھیں ماجھا کہا جاتا ہے۔