ہیثم بن عبید کلابی
ہیثم بن عبید الکلبی ، [ا][1] ( عربی: الهيثم بن عبيد الكناني )، 729ء-730ء ( 111ھ) میں اموی خلافت کے تحت اندلس کے دسویں گورنر تھے۔ [3] وہ افریقیہ کے ان عربوں میں سے ایک تھے جنھوں نے 721 سے 731 تک الاندلس میں بطور گورنر کے طور پر خدمات سر انجام دیں تھیں ۔[4]
ہیثم بن عبید کلابی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | سلطنت امویہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | عسکری قائد |
عسکری خدمات | |
عہدہ | جرنیل |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب In James 2012 .
- ↑ Christys 2003, p. 241.
- ↑ Latham 1960, p. 493.
- ↑ Collins 1989, p. 85.