ہیرلڈ (انگریزی: Herald) پاکستان سے جاری ہونے والا انگریزی زبان کا ایک ماہانہ جریدہ ہے۔

فائل:Cover of Hearld magzine.jpg
ہیرلڈ کا ایک سرورق

سیاسی موضوعات پر تحاریر پیش کرنے والا یہ جریدہ پاکستان ہیرلڈ پبلی کیشنز لمیٹڈ (PHPL) کی ملکیت ہے جو ڈان گروپ آف نیوزپیپرز کا بھی مالک ہے۔ ہیرلڈ کو ایک غیر جانبدار جریدہ سمجھا جاتا ہے اور اس میں ملکی سیاست کے حوالے سے کئی اہم خبریں شامل ہوتی ہیں۔ جریدہ 1969ء سے مستقل شایع ہو رہا ہے۔

بیرونی روابط

ترمیم

جریدے کی باضابطہ ویب سایٹ