ہیریئٹ الزبتھ بیچر سٹو ( /st/ ؛ 14 جون، 1811) – 1 جولائی 1896) ایک امریکی مصنفہ اور غلامی کے خاتمے کی علمبردار تھیں۔ وہ مذہبی بیچر خاندان سے تعلق رکھتی تھی اور اپنے ناول انکل ٹامز کیبن (1852ء) کی وجہ سے مشہور ہوئی، جس میں افریقی امریکی غلاموں کے کٹھن حالات کی تصویر کشی کی گئی ہے۔ یہ کتاب ایک ناول اور ڈرامے کے طور پر لاکھوں سامعین تک پہنچی اور اس نے ریاستہائے متحدہ اور برطانیہ کے عوام پر گہرے اثرات ڈالے، جس نے امریکی شمال میں غلامی مخالف قوتوں کو تقویت بخشی، جبکہ جنوب میں بڑے پیمانے پر غصے کو بھڑکا دیا۔ اسٹو نے تیس کتابیں لکھیں، جن میں ناول، سفری یاداشتیں، مضامین اور خطوط کے مجموعے شامل ہیں۔ وہ اپنی تحریروں کے ساتھ ساتھ اپنے عوامی موقف اور اس وقت کے سماجی مسائل پر ہونے والی بحثوں کے لیے بھی پر اثر تھیں۔

ہیریئٹ بیچر اسٹو
اسٹو ت 1870
پیدائشہیریئٹ ایلزبتھ بیچر
14 جون 1811(1811-06-14)
لچفیلڈ، کنیکٹی کٹ، ریاستہائے متحدہ
وفاتجولائی 1، 1896(1896-70-10) (عمر  85 سال)
ہارٹفورڈ، کنیکٹی کٹ، ریاستہائے متحدہ
قلمی نامکرسٹوفر کرافیلڈ
شریک حیات{{ایلس کالون سٹو| سے شادی 1836میں ہوئی| اور 1886میں ختم ہوگئی|end=d.}}
اولاد7
رشتہ داربیچر فیملی

دستخط