ہیری پوٹر اور کم ذات شہزادہ
ہیری پوٹر اور کم ذات شہزادہ جے کے رولنگ کا تحریر کردہ ہیری پوٹر کے سلسلہ کا ایک چھٹا فینٹسی ناول ہے۔
![]() غیر مجاز ترجمہ کا سرورق | |
مصنف | جے کے رولنگ |
---|---|
مترجم | نجم نور خان معظم جاوید بخاری (ہیری پوٹر اور آدھ خالص شہزادہ) |
ملک | پاکستان |
زبان | اردو |
سلسلہ | ہیری پوٹر |
ریلیز عدد | 6 در سلسلہ |
صنف | فینٹسی |
تاریخ اشاعت | 16 جولائی 2005 (انگریزی) |
823.914 | |
قبل ازاں | ہیری پوٹر اور ققنس کا گروہ |

۲۰۰۵ء: ڈیلاویئر، ریاستہائے متحدہ امریکہ میں دکان کے باہراس کتاب کو خریدنے کی لئے لمبی قطاریں باندھی گئیں تھی ۔