ہیلویشیا ایک بین الاقوامی انشورنس گروپ ہے جو 1858ء سے موجود ہے۔ کمپنیوں کا یہ گروپ سنہ 1996ء سے ایک ہولڈنگ ڈھانچے میں منظم ہے۔ ہیلویشیا گروپ کا ہیڈ آفس سینٹ گیلن، سوئٹزرلینڈ میں واقع ہے۔

ہیلویشیا ہولڈنگ AG
Helvetia Holding AG
ہولڈنگ کمپنی
تجارت بطوربیمہ کمپنی
آئی ایس آئی این[https://iw.toolforge.org/isin/?language=en&isin=CH0012271687 CH0012271687]
صنعتبیمہ
قیام1858ء
صدر دفترسینٹ گالین، سوئٹزرلینڈ
کلیدی افراد
فابئین رپرخت
(چیف ایگزیکٹو آفیسر )
تھامسن شمخلی
(صدر بورڈ آف ڈائریکٹرز)[1]
آمدنیCHF 11.097bn (2022)
(business volume)[2]
ملازمین کی تعداد
12,628[2](2022)
ویب سائٹwww.helvetia.com

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Thomas Schmuckli führt Verwaltungsrat der Helvetia als Präsident"۔ Versicherungswirtschaft Heute۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولا‎ئی 2023 
  2. ^ ا ب https://www.helvetia.com/content/dam/os/corporate/web/documents/investor-relations/annual-results/2022/geschaeftsbericht-2022.pdf Helvetia.com. Retrieved 2023-07-25