ہیٹی کے محکمہ جات

جمہوریہ ہیٹی انتظامی طور پر دس محکمہ جات (département) میں منقسم ہے۔[1]

ہیٹی کے محکمہ جات

فہرست محکمہ جاتترميم

  1. آرتیبونیتے
  2. سانت
  3. گراند آنسے
  4. نیپ
  5. شمالی
  6. شمالی-مشرقی
  7. شمالی-مغربی
  8. مغربی
  9. جنوبی-مشرقی
  10. جنوبی

آبادیاتترميم

محکمہ دار الحکومت رقبہ (کلومیٹر²) آبادی کثافت نقشہ
آرتیبونیتے گونایئو 4,984 1,168,800 1
سانت اینشے 3,675 564,200 2
گراند آنسے جیریمی 1,912 337,516 3
نیپ میراگوان 1,267 266,379 4
شمالی کیپ ہیٹیان 2,106 872,200 5
شمالی-مشرقی فورتلیبرتے 1,805 283,800 6
شمالی-مغربی پورت دے پئے 2,176 488,500 7
مغربی پورٹ او پرنس 4,827 2,943,200 8
جنوبی-مشرقی جکمل 2,023 518,200 9
جنوبی لے سائیس 2,794 745,000 10

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. Duval، Frantz (29 September 2014). "Le nouvel ordre géographique et administratif d'Haïti" (بزبان الفرنسية). Le Nouvelliste. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2014.