ہیٹ ٹرک
ہیٹ ٹرک کھیل میں کسی کارنامے کو لگاتار تین بار کرنے کو کہتے ہیں۔ مثال کے طور پر تین وکٹ لینا ، تین چھکے لگانا وغیرہ۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "hat trick". dictionary.cambridge.org (بزبان انگریزی). Cambridge Dictionary. Archived from the original on 2021-03-06. Retrieved 2021-08-01.