ہیٹ ٹرک کھیل میں کسی کارنامے کو لگاتار تین بار کرنے کو کہتے ہیں۔ مثال کے طور پر تین وکٹ لینا ، تین چھکے لگانا وغیرہ۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. "hat trick"۔ dictionary.cambridge.org (بزبان انگریزی)۔ Cambridge Dictionary۔ 06 مارچ 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اگست 2021