یاداشتوں خاکوں اور سوانح عمری کی فہرست (سال اشاعت 2018)
مخطوطات سفرناموں, یاداشتوں, خاکوں اور سوانح عمری میں چند قابل ذکر نام یہ ہیں[1]۔
- باتیں مشفق خواجہ کی ( یہ تحسین فراقی صاحب کے نام مخطوطات ہیں جنہیں حمیرا ارشاد نے مرتب کیا ہے)
- ہوا نامہ بر ہے (شمیم احمد کے وہ خطوط جو انھیں نے اپنی بیگم منیر احمد شمیم کے نام لکھیں تھے وہ ان کی بیگم نے مرتب کر دیے)
- بزم احبابِ ندوہ (محمد حمزہ فاروقی)
- جبران سے ملیے (مرتبین : شجاع الدین غوری، سید صابر علی ہاشمی، وضاحت نسیم)
- یادیں باقی ہیں ، معین کمال کے شخصی مضامین (مرتب : فاروق انوار)
- سرخاب (عرفان جاوید)
- مشتاق احمد یوسفی کچھ باتیں کچھ یادیں (ترتیب و تدوین عمر شاہد)
- یادیں اور خاکے اور ان کی کہانیاں : سیدہ انیس فاطمہ بریلوی (ترتیب و تدوین راشد اشرف)
- چند ناقابل فراموش شخصیت (منشی عبد الرحمن خان)
- تجھے ہم ولی سمجھتے ( لطیف الزماں خان پر لکھے گئے خاکے، یاداشتیں ، مصنف ڈاکٹر ابرار عبد السلام)
- لطیف الزماں کی تنقید ( ڈاکٹر ابرار عبد السلام)
- ان سے بھی ملیے (لطیف الزماں خاں کے مطبوعہ اور غیر مطبوعہ خاکے)
- جو صورت نظر آئی ( فاروق عادل )
- مشاہیر علم و دانش کی آپ بیتیاں ( تلخیص و ترتیب محمد حامد سراج)
- اہم شعرا کی آپ بیتیاں (ثمرین اختر )
- کالا پانی (اردو کی اولین خود نوشت سوانح عمری، مرتب : محمد حامد سراج، مصنف مولانا محمد جعفر تھانیسری)
- کوچہ قاتل رام لال کی خودنوشت (پیشکش و اہتمام راشد اشرف)
- زندگی کا انوکھا سفر (محمد تاج لالہ)
- متاع قلیل (محمد نذیر احمد )
- کہانیاں دنیا کی ( سلمی اعوان)
- ایران میں کچھ دن ( محمدعلم اللہ )
- کراچی کی آواز (عارف شفیق کے کالم، مرتب محمد علی عارف کشور عدیل جعفری)
- مصورانِ خوش خیال (خالد معین)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ سنڈے میگزین ، جنگ اخبار، 6 جنوری 2019