برطانیہ کے دار الحکومت لندن سے دوسو میل دور شمال کی جانب یارکشائر کا علاقہ اپنے قدرتی حسن، آبشاروں، جھیلوں سرسبز پہاڑوں، جنگلات اور دریائوں کی وجہ سے دنیا بھر کے سیاحوں کو اپی جانب متوجہ کرتا ہے۔ یارکشائر برطانیہ کی سب سے بڑی کائونٹی ہے۔ جس میں پچاس لاکھ افراد رہتے ہیں یارکشائر میں لیڈز، شفیلڈ، یارک اور بریڈفورڈ کے شہر اہم مقام رکھتے ہیں۔ یارک جو یارکشائر کائونٹی کا ایک شہر ہے ماضی میں رومن حکمرانوں کا دور دیکھ چکا ہے۔ جب برطانیہ پررومیوں نے قبضہ کیا تو انھوں نے لندن کی بجائے یارک کو دار الحکومت کے لیے منتخب کیا۔ یارک کے رارلحکومت بنتے ہی قرب و جوار کے قصبوں اور شہروں نے خوب ترقی کی۔

یارکشائر
 

معلومات
محل وقوع
إحداثيات 53°57′30″N 1°05′00″W / 53.958333333333°N 1.0833333333333°W / 53.958333333333; -1.0833333333333   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
ملک مملکت متحدہ [2]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شماریات
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ

حوالہ جات

ترمیم
  1.     "صفحہ یارکشائر في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 مئی 2025ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 12 کی جگہ line feed character (معاونت)
  2. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/44769.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 5 نومبر 2018