یاسر ایاز
پروفیسر ڈاکٹر یاسر ایاز ایک پاکستانی محقق اور سائنس دان ہیں۔ انھوں نے نے توہوکو یونیورسٹی، جاپان سے ذہین روبوٹکس میں مہارت حاصل کرنے والی پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ وہ اس وقت نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (NUST)، پاکستان میں مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے پروفیسر ہیں۔ وہ بطور چیئرمین پاکستان کے نیشنل سینٹر آف آرٹیفیشل انٹیلی جنس (NCAI) کے سربراہ بھی ہیں۔ اس کی تحقیقی دلچسپیوں میں ہیومنائڈز، موبائل روبوٹکس، ہیومن-روبوٹ کا تعامل اور بحالی روبوٹکس شامل ہیں۔[1][2]
یاسر ایاز | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی |
پیشہ | محقق |
ملازمت | نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی |
اعزازات | |
تمغائے حسن کارکردگی (2022) |
|
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://smme.nust.edu.pk/faculty/yasar-ayaz/
- ↑ "NUST-SMME RISE Research Center"۔ rise.smme.nust.edu.pk