چنبیلی
(یاسمین سے رجوع مکرر)
چنبیلی یا یاسمین ایک جھاڑی دار پودے کا نام ہے۔ انگریزی میں اس کو Jasmine کہا جاتا ہے۔ اس کے پتے چھوٹے چھوٹے اور گہرے سبز رنگ کے ہوتے ہیں۔ اس کے اوپر چھوٹے چھوٹے سفید رنگ کے پھول لگتے ہیں۔ جن کی انتہائی اچھی خوشبو ہوتی ہے۔
اہمیت
ترمیمچنبیلیاں پاکستان کا قومی پھول ہے۔ اس کے پتے اور پھول دور سے پاکستانی جھنڈا لگتے ہیں اسی لیے اس کو پاکستان کا قومی پھول کہا جاتا ہے۔ 15 جولائی 1961ء کو حکومتِ پاکستان نے 'چنبیلی' کو ملک کا قومی پھول قرار دینے کا اعلان کیا۔