یافا (Jaffa) (English: /ˈdʒæfə/، /ˈdʒɑːfə/);[1] عبرانی: יָפוֹ، Yāfō (معاونت·معلومات); عربی: يَافَا ) اسرائیل کے جنوب میں ایک قدیم بندرگاہ شہر اور تل ابیب-یافا کا قدیم ترین حصہ ہے۔
یافا سليمان علیہ السلام، یونس علیہ السلام اور سینٹ پیٹر کی کتاب مقدسکی کہانیوں کے لیے مشہور ہے۔
|url-status=