یامبوکو
یامبوکو (Yambuku) جمہوری جمہوریہ کانگو (سابقہ زائر) کے ضلع مونگالا ضلع میں ایک چھوٹا سا گاؤں ہے۔ اسے 1976ء میں ایبولا وائرس کی وبا کی وجہ سے جاتا جاتا ہے۔[1] یہ دارالحکومت کنشاسا کے شمال مشرق میں 682 میل (1098 کلومیٹر) کے فاصلے پر واقع ہے۔
گاؤں | |
ملک | جمہوری جمہوریہ کانگو |
صوبہ | ایکواٹیور |
ضلع | مونگالا |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Barry Hewlett، Bonnie Hewlett (2007)۔ Ebola, Culture and Politics: The Anthropology of an Emerging Disease۔ Cengage Learning۔ صفحہ: 103۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2014