یاچارم
یاچارم ہندوستانی ریاست تلنگانہ میں ضلع رنگاریڈی کا ایک گاؤں ہے۔ یہ ابراہیم پٹنم تحصیل میں یاچارم منڈل واقع ہے۔
یاچارم اور کڑتھال کے علاقہ جات کو ملا کر تلنگانہ کی حکومت ایک فارما سٹی یا دوا سازی کا شہر بنانے کی تجویز رکھتی ہے۔ اس فارما سٹی کے مقاصد میں ایک متحدہ ماحولیاتی نظام بنانا ہے جس سے دوا سازی کے یہ اہم امور کی تکمیل ہوگی:
- دوا سازی کے مصنوعات سازی کی سہولتوں کا قیام
- فارما سٹی ٹاؤن شپ
- فارما یونیورسٹی
- دوا سازی پر تحقیق اور ترقی کی سہولتیں[1]
مزید دیکھیے
ترمیم
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Executive Summary For PROPOSED HYDERABAD PHARMA CITY" (PDF)۔ 20 ستمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2019