یحییٰ بن سلامہ کلبی
یحییٰ بن سلمہ الکلبی ( عربی: يحيى بن سلامة الكلبي ) کو دمشق کے خلیفہ ہشام بن عبد الملک نے اندلس کا گورنر بنا کر بھیجا تھا اور آپ تین سال تک گورنر رہے۔ یحییٰ بن سلمہ کا تعلق قبیلہ بنو کلب سے تھا جو جنوبی شام اور شمالی عرب میں قائم ہوا تھا۔[1] [2]
یحییٰ بن سلامہ کلبی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
Governor of Al-Andalus | |||||||
مدت منصب 726 – 728 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
شہریت | سلطنت امویہ | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | عسکری قائد | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
عہدہ | جرنیل | ||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Collins, Roger (1989)۔ The Arab Conquest of Spain 710-797۔ Oxford, UK / Cambridge, USA: Blackwell۔ صفحہ: 83۔ ISBN 0-631-19405-3
- ↑ Collins, Roger (1989)۔ The Arab Conquest of Spain 710-797۔ Oxford, UK / Cambridge, USA: Blackwell۔ صفحہ: 85۔ ISBN 0-631-19405-3