یحیٰ بن ایوب مصری ابو العباس کنیت تھی یہ انصار کے مولی تھے اور مصر کے فقہا میں سے تھے ،انھوں نے حمیہ الطویل سے روایات لی ہیں اور ان سے اصحاب کتب ستہ نے ، ابن مبارک اور اسی طرح اہل مصر نے ان سے روایات لی ہیں۔163ھ میں انتقال فرمایا[1]

  1. الثقات ،ابن حبان،ص 600/1